MR

M.H. Rakib

80quotes

Quotes by M.H. Rakib

M.H. Rakib's insights on:

"
کسی بھی معاشرے میں پائی جانے والی برائیاں اُس معاشرے میں پائی جانے والی محرومیوں کی مرہونِ منت ہوتی ھیں ـــ گویا بُرے کو ختم کردینے سےبُرائی _ختم نہیں ہُوا کرتی
"
کسی بھی معاشرے میں پائی جانے والی برائیاں اُس معاشرے میں پائی" جانے والی محرومیوں کی مرہونِ منت ہوتی ھیں ـــ گویا بُرے کو ختم کردینے سےبُرائی ختم نہیں ہُوا کرتی_
"
Let the dreams and desires jut out as these are initial and crucial steps on the way to our destinations.
"
انسان کو مشکل فیصلےکرنےسےکبھی بھی گھبرانانہیں چاہیے کیونکہ یہی کیے ہوے مشکل فیصلےبعض اوقات انسان کو بہت سی مشکلات سے بچاتےھیں
"
جب انسان کو جينے کا سليقۂآجائے تووہ مرنے کی خواہش نہيں کيا کرتا۔
"
Probably she was right 'i love her, I'm honest with my feelings' these are my problems not her.' Xavier left this note on the napkin with a pen he was offered to comment in suggestion book at Gloria Jeans.
"
Disgusting are not men but their behaviours.
"
ایسے لوگوں کے ساتھ رہنا اور اُنہیں برداشت کرنا جنہیں حقائق سے زیادہ عقائد پیارے ہوں، ایک انسان کے لئے بڑی ہمت کا کام یے
"
Today, man has been mired in invalidness up to such an extent, that being suspicious about reality isn't in his hand.
"
آج ہمارےمعاشرے میں انسان کوباطل میں اِس قدر اُلجھادیاگیایے کہ حق پرشک ناکرنااِسکے بس میں نہیں رہا
Showing 1 to 10 of 80 results